رحیم یار خان پولیس مغوی لڑکی کو بازیاب کرانے میں ناکام، ملزمان کی
رحیم یار خان دنیا نیوز رحیم یار خان میں ڈکیتی کے دوران لڑکی کو اغواء کرنے والے ریکارڈ یافتہ ملزمان نکلے، لڑکی کی بازیابی کیلئے اہل خانہ وزیر اعلیٰ کو دہائیاں دینے لگے تاہم پولیس لڑکی کو بازیاب کرانے میں ناکام ہے، ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے جاری ہیں، پولیس نے ملزمان کے ایک رشتہ دار کو حراست میں لے لیا۔
